10:17 am
بس جتنے کرائے میں جہاز کا سفر،پی آئی اے نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی،کرایوں میں بھاری کمی۔

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے موسم سرما کی چھٹیوں کیلئے اندرون ملک پروازوں پر کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق تمام اندرون ملک پروازوں پر کرایوں میں 30 فیصد رعایت کردی گئی ہے۔ اندرون ملک پروازوں پر یک طرفہ کرایہ 12 ہزار 275 سے کم ہو کر 8 ہزار 500 کردیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق پی آئی اے کا اندرون ملک دو طرفہ کرایہ 24،600 سے کم ہوکر
17،000 روپے کردیا گیا ہے۔ رعایتی کرایوں پرعملدرآمد آج رات 12 بجے سے ہوگا۔خیال رہے کہ اس سے قبل کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر پی آئی اے کی انتظامیہ نے ملازمین کے لیے احتیاطی تدابیر کے نئے احکامات جاری کردیے تھے۔پی آئی اے کے چیف ہیومن ریسورس پرسن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر ملازمین کے لیے بائیومیٹرک حاضری جزوی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
۔نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں پی آئی اے کے کسی بھی دفتر میں بائیو میٹرک حاضری نہیں لگائی جائیگی ۔ تمام ملازمین اپنی حاضری متعلقہ دفاتر میں موجود رجسٹر میں از خود لگائیں گے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حاضری لگانے والا ملازم خود اپنی حاضری رجسٹر میں درج کرے گا۔ متعلقہ منیجرز تمام اسٹاف کی حاضری بذریعہ ای میل ایچ آر ڈپارٹمنٹ کو ارسال کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر