10:49 am
پاکستان میں انتہائی لرزہ خیز دن کا آغاز ،39افراد جاں بحق ، کہرام مچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں انتہائی لرزہ خیز دن کا آغاز ،39افراد جاں بحق ، کہرام مچ گیا ۔۔ملک میں کورونا کی لہری میں مسلسل تیزی آرہی ہے جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ماہ کے دوران ایک روز میں سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ مزید 39 افراد بھی انتقال کرگئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 42904 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 3499 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے مزید 39افراد انتقال کرگئے۔
سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت آنے کی شرح 8.16 فیصد رہی۔ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں رپورٹ ہونے والے کیسز 5 ماہ کے دوران ایک روز میں سب سے زیادہ کیسز ہیں۔اس سے قبل کورونا کی پہلی لہر کے دوران 3 جولائی کو 4087 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8205 ہوگئی ہے اور مجموعی کیسز 4 لاکھ 4810 تک جا پہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 51654 ہے۔ اس کےعلاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1586 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر