10:51 am
وزیراعظم کا استعفیٰ ،کپتان کو13دن کا الٹی میٹم دے دیا گیا، استعفیٰ نہ دیاتو کیا ہوگا؟ آج کی بڑی خبر

وزیراعظم کا استعفیٰ ،کپتان کو13دن کا الٹی میٹم دے دیا گیا، استعفیٰ نہ دیاتو کیا ہوگا؟ آج کی بڑی خبر

10:51 am

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کو استعفیٰ کیلئے 13 دن کا الٹی میٹم دیدیا گیا ۔مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما و ممبر قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ۔وزیر اعظم عمران خان نیازی کو 13 دن کا الٹی میٹم ہے۔ اور وہ اس الٹی میٹم کا وقت پورا ہونے سے قبل استعفیٰ دیدیں اسی میں ان کی کی بہتری ہے۔ پی ڈی ایم کا جس طرح ملتان جلسہ ہوا،اسی طرح اب وزیر اعظم کو گھر تو جانا ہی پڑیگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔خواجہ آصف نے کہا کہ جس طرح وزیر اعظم عمران خان کو یہ سمجھ آگئی تھی کہ جلسہ تو ہوکر رہے گا ۔
اور اب وہ ملتان کے جلسہ کو بخوبی سمجھ جائیں اور سپنے گھر واپس چلے جائیں۔انھوں نے کہا کہ اگر وزیر اعظم عمران خان 13 دن میں مستعفی نہ ہوئے تو پھر ان کو بتائیں گے کہ انھوں نے گھر کیسے جانا ہے۔انھوں نے کہا کہ، گوجرانوالہ کے جلسہ سے لے کر ملتان کے جلسہ تک فسطائی ووٹ چور حکومت نے پی ڈی ایم کا ہر جلسہ روکنے کی ناکام کوشش کی ۔جبکہ حکومت کو ہر بار منہ کی کھانا پڑی۔وزیراعظم کو استعفیٰ کیلئے 13 دن کا الٹی میٹم دیدیا گیا،عوام اب پی ڈی ایم کے ساتھ ہے۔خواجہ محمد آصف نے کہا کہ آٹا چینی چور حکومت کی ہر کوشش عوام کے سمندر نے ناکام بنادی ہے۔ اور عوام اب پی ڈی ایم کے ساتھ ہے۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان آپ بہت جلد دیکھیں گے کہ، عوام کا ایسا سمندر امڈ کر آئے گا۔ جو آپ کی ووٹ چورظالم حکومت کو بہا کر لے جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ عوام آپ پر عدم اعتماد کرچکے اور ووٹ چور حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں بلکہ ?13 دن میں آپ نے قوم کا فیصلہ نہ مانا تو ۔عوامی سمندر آپ کے جعلی اقتدار کے لئے سونامی ثابت ہوگا۔انھوں نے کہا کہ عوامی عدالت نے آپ کی رخصتی کا حکم لکھ دیا ہے اور پی ڈی ایم اس پر عمل درآمد کرائے گی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان