12:09 pm
سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کا انتقال ! جانتے ہیں مرحوم خادم حسین رضوی نے ان کے بارے کیا انکشاف کیا تھا ؟ 

لاہور (ویب ڈیسک) مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک کے بانی خادم حسین رضوی گزشتہ روز انتقال کر جانے والے پاکستان کے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کے قومی اسمبلی میں ختم نبوت پر اپنے موقف پر ڈٹ جانے کی متعدد بیانات میں تعریف کرتے رہے ہیں۔ گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر خادم حسین رضوی کے اس بیان کا ایک کِلپ زیر گردش ہے جس میں انہوں نے کہا کہ جب کسی اسمبلی ممبر نے ختم نبوت پر کوئی بات نہ کی تو ایک ہی مرد مجاہد
نے اپنی آواز بلند کی اور اسمبلی چھوڑ کر چلا گیا۔ خادم رضوی کا کہنا تھا کہ ’ختم نبوت پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے خلاف بولنے پر قیامت تک اب کسی اور کا نام رہے نا رہے ظفر اللہ خان جمالی کا نام رہے گا۔‘ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے قومی اسمبلی کی نشست سے اس لیے استعفیٰ دے دیا تھا کیونکہ ان کا ماننا تھا کہ اس وقت کے وزیراعظم نوازشریف نے ختم نبوت پربہت ڈاکہ ڈالا ہے۔اس پر میر ظفر اللہ خان جمالی نے کہا تھا کہ وہ ایسی اسمبلی کا حصہ نہیں بن سکتے جو اللہ کے رسول کی ختم نبوت اورحرمت کا دفاع نہ کرسکے، اس کے بعد انہوں استعفیٰ دے دیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیر اعظم میر ظفر اللّٰہ خان جمالی 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں، وہ گزشتہ تین روز سے وینٹی لیٹر پر موت اور زندگی کی جنگ لڑ رہے تھے۔ میر ظفر اللہ خان جمالی پاکستان کے 15ویں وزیراعظم رہ چکے ہیں۔ وہ یکم جنوری 1944 کو بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے گاؤں روجھان جمالی میں پیدا ہوئے۔میر ظفر اللہ خان جمالی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے واحد سیاستدان ہیں جو وزارت عظمیٰ کے منصب پہ فائز ہوئے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ہی مذہبی اور سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیر مولانا خادم حسین رضوی انتقال کر گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار

توہین عدالت کیس ۔۔۔عمران خان مشکل میں۔۔۔سپریم کورٹ میں کی جانب سے اہم پیشرفت

میں معافی نہیں مانگوں گا۔۔۔ ہرجانے کے نوٹس پرشاہزیب خانزادہ بھی فرح گوگی کےسامنے ڈٹ گئے

ن لیگ پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے کون سے 2آپشنز استعمال کرنے والی ہے۔۔۔؟بڑا انکشاف ہو گیا 

راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میںپاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریزکی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔۔۔دیکھیں خبر میں

راجہ جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں۔۔۔خوبصورت اور دلچسپ اردو میں پیغام کے بعد برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں سوار میچ دیکھنے کیلئے نکل پڑے