01:43 pm
 کورونا کے باعث سیاسی اور مذہبی اجتماعات پر پابندی لگانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(نیوز دیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورونا کے باعث سیاسی اور مذہبی اجتماعات پر پابندی لگانے کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کورونا کے سبب سیاسی اور مذہبی اجتماعات پرپابندی کی درخواست کےقابل سماعت ہونے پر سماعت کی جس میں درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ ملک میں بڑے اجتماعات سے کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے، این سی اوسی کو حکم دیا جائے کہ وہ آوٹ ڈور جلسوں
سے متعلق گائیڈ لائن پر پابندی کرائے۔دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ ہم نے تو حکم دے دیا اگر ایگزیکٹو اس پر عمل نہیں کرا پارہی تو یہ ایگزیکٹو پر ہے، پارلیمنٹ ہے، ایگزیکٹو ہے، سوسائٹی اپنی ذمہ داری نہیں پوری کررہی تو عدالت کیوں مداخلت کرے۔جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ عدالتی حکم پر کوئی عمل نہیں کرا رہا اور سیاست میں مشغول ہے تو ہم کیوں مداخلت کریں، پٹیشنر کو پارلیمنٹ پر اعتماد کرنا چاہیے کیونکہ وہیں سے اس کا حل نکل سکتا ہے، اس قسم کے معاملات عدالت میں نہیں آنے چاہئیں۔عدالت نے درخواستگزار کے دلائل سننے کےبعد فیصلہ محفوظ کرلیا جسے کچھ دیر بعد سناتے ہوئے کورونا کے سبب سیاسی اور مذہبی اجتماعات پرپابندی لگانے کی درخواست مسترد کردی۔۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر