02:00 pm
ان تمام پاکستانیوں کو 50۔۔50ہزار روپے جرمانہ کیا جائے ۔۔ عوام کی بہت  بڑی تعداد کو محض کس ایک کام کی وجہ سے رگڑا لگنے والا ہے ؟ 

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ان تمام پاکستانیوں کو 50۔۔50ہزار روپے جرمانے کا حکم ۔۔ عوام کی بہت  بڑی تعداد کو محض کس ایک کام کی وجہ سے رگڑا لگنے والا ہے ؟ عدالتی احکامات جاری۔۔۔لاہورہائیکورٹ نے سموگ کے خاتمہ سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا،عدالت نے فصلوں کی باقیات جلانے والوں پر50 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کاحکم دیدیا،جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ فصلوں کی باقیات جلانیوالوں سے رعایت نہ کی جائے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں سموگ کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی، چیئرمین جوڈیشل ماحولیاتی کمیشن نے رپورٹ ہائیکورٹ میں
جمع کرا دی،رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ سموگ کنٹرول کرنے کیلئے 476 انڈسٹریز اور بھٹوں کی چیکنگ کی گئی ، 122یونٹس حفاظتی اقدامات کے بغیر کام کرتے پائے گئے ،زائد دھواں خارج کرنے پر 170 یونٹس سیل کردیئے گئے ۔ عدالت نے فصلوں کی باقیات جلانے والوں پر50 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کاحکم دیدیا،جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ فصلوں کی باقیات جلانیوالوں سے رعایت نہ کی جائے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

عمران درست کہتا ہے کہ زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،میں اپنے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

پولیس ہمارے گھر کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہی تھی، مونس الٰہی کا چھاپے پر ردعمل

مریم نواز سے اختلافات شدید ۔۔۔مرکزی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بجلی مہنگی کرنے کیلیے دباؤ،روڈ میپ طلب کرلیا

بجلی بریک ڈاؤن،نیپرا نے سارا ملبہ این ٹی ڈی سی پرڈال دیا

غیرملکی کمپنی انڈس موٹرز کا پلانٹس بند کرنے کا اعلان

پاکستانی اداروں کی نجکاری ، پی ڈی ایم حکومت نےآئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

مسلم لیگ ق کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین صدر برقرار