03:16 pm
کوئٹہ ، ملازمت میں خصوصی افراد کے مختص کوٹہ پر عملدارآمد کو ہر صورت میں یقینی بنایا جائیگا،گورنر امان اللہ خان یاسین زئی

کوئٹہ: گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ کسی بھی مہذب معاشرے میں خصوصی افراد کے ساتھ مثبت اور خوشگوار رویہ معاشرے کو زندہ رکھنا اور آگے بڑھانے کیلئے ضروری ہے انہوں نے معذور افراد سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ جسمانی معذوری کا شکار تو ہو سکتے ہیں لیکن مجبور ہرگز نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ خصوصی افراد کے عالمی دن کے حوالے سے اس صدی کے عظیم سائنسدان اسٹفن ہاکنگ بہترین مثال ہے جو معذور ہونے کے باوجود مثالی سائنسدان بننے میں کامیاب ہوئے اسٹفن ہاکنگ کے ہاتھ پاں کام نہیں کرتے تھے اور قوت گویائی سے بھی محروم تھے لیکن جدید ٹیکنالوجی کے باعث وہ بولنے کے قابل بھی تھے اور مہارت کے ساتھ کمپیوٹر بھی استعمال کرتے تھے گورنر یاسین زئی نے کہاکہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی حیران کن ترقی نے معذوری اور مجبوری کے فرق کو واضح کیا ہے انہوں نے کہا خصوصی افراد کو اس سائنسی ترقی اور سہولت سے بھر پور استفادہ کرنا چاہئے تاکہ وہ معاشرے میں متحرک، مفید اور بامعنی کردار ادا کرسکیں۔
 
انہوں نے کہاکہ حکومت خصوصی افراد کی ہر ممکن مدد کر رہی ہے اور ملازمت میں انکے مختص کوٹہ پر عملدارآمد کو ہر صورت میں یقینی بنایا جائیگا۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا