03:51 pm
22ہزار کیسز اور ہلاکتیں۔۔۔ اللہ معاف کرے۔۔ کورونا نے سندھ میں تباہی مچادی، انتہائی افسوسناک خبر سامنے آ گئی

کراچی(نیو زڈیسک) کورونا وائرس نے تباہی مچادی ہے۔ سندھ میں ماہ اکتوبر کے مقابلے نومبر میں کورونا وائرس کے 22 ہزار کیسز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ صحت کے مطابق نومبر میں کورونا کے 28 ہزار 535  رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ  اکتوبرمیں 6 ہزار 541  کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔محکمہ صحت کے مطابق  نومبر میں 331 اور اکتوبر 
میں 128 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے اور اس طرح اکتوبر کے مقابلے میں نومبر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں 150 فیصداضافہ دیکھنےمیں آیا ہے۔محکمہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی شرح بھی 3.13 فیصد سے بڑھ کر 8.53 فیصد تک جا پہنچی ہے، ماہ اکتوبر میں کورونا وائرس کی شرح 3.72 فیصد رہی تھی۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 