06:29 pm
وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

06:29 pm

اسلام آباد میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں سندھ سمیت کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
جبکہ وفاق کی جانب سندھ کے جذائر پر باضابطہ مذاکرات بھی کئے گئے ۔

تازہ ترین خبریں