06:30 pm
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کس دنیا میں قدم رکھ دیا؟ جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے بھی معروف ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک کو جوائن کرلیا۔ ملالہ یوسفزئی نے ٹوئٹر کے ذریعے ٹک ٹاک جوائن کرنے کی اطلاع دی۔ گزشتہ روز ملالہ یوسف زئی کی جانب سے 59 سیکنڈز دورانیے پر مشتمل ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی گئی۔ ٹک ٹاک ویڈیو میں ملالہ یوسفزئی کا اپنا تعارف کرواتے ہوئے کہنا تھا کہ ’ہائے ٹک ٹاک! میرا نام ملالہ یوسفزئی ہے، میری عمر 23 سال ہے اور میں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کوشاں سماجی کارکن ہوں ،آپ میں سے کئی لوگ مجھے میری اقوام متحدہ
کی تقریر، نوبیل تقریر یا پھر میری کتاب آئی ایم ملالہ کو پڑھنے سے جانتے ہیں جب کہ آپ میں سے کچھ لوگ مجھے نہیں جانتے جن کے لیے میں اپنا مختصراًتعارف کروارہی ہوں ‘۔ 59سیکنڈز پر مشتمل اس ویڈیو میں ملالہ یوسف زئی نے اپنی تعلیم، تحریر کردہ کتابوں، پسندیدہ مشغلوں ، تعلیمی سرگرمیوں کے لیے کی جانے والی کوششوں سمیت ملالہ فنڈ کو سپورٹ کرنے سے متعلق گفتگو کی۔کم عمر نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے اپنی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو میں دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں سے ملالہ فنڈ میں زیادہ سے زیادہ عطیات جمع کرانے کی اپیل بھی کی۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا