06:44 pm
پیپلز پارٹی کا این ایل جی سکینڈل کی شفاف تحقیقات کروانے کا مطالبہ،

اسلام آباد( اوصاف ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ ایل این جی سکینڈل کرپشن اور حکومت کی نااہلی کی بدترین مثال ہے، صرف اس سال ایل این جی تاخیر سے منگوانے سے قوم کو 36 ارب کا ٹیکہ لگا ؟مجموعی طور پر دو سالوں میں ایل این جی کی مد میں قومی خزانے کو 122 ارب کا نقصان پہنچایا گیا ہے،
انہوں نے کہا کہ قومی خزانے کو اتنا بڑا نقصان پہنچانے کا ذمہ دار کون ہے ؟ تحقیقات کی جائے ، تحقیقات کر کے قوم کو بتایا جائے کہ کس نے نااہلی برتی اور کس نے کرپشن کی ،دوسروں کو طعنے دینے والے وزیراعظم ذرہ اپنے اعمال پر بھی غور کریں ، کیوں نیب کو اتنی بڑی کرپشن اور نااہلی نظر نہیں آ رہی ؟ ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ نیب اور انصاف کے اداروں کی اتنے بڑے سکینڈل پر خاموشی پر کئی سوال اٹھ رہے ہیں ، کیا احتساب اور سزائیں صرف اپوزیشن کیلئے ہیں حکومت کو کھلی چھوٹ ہے جو چاہے کرے ؟

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری