07:01 pm
ایران کے ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کی ہلاکت کا واقعہ ، پاکستان کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت

ایران کے ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کی ہلاکت کا واقعہ ، پاکستان کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت

07:01 pm

اسلام آباد ( روزنامہ اوصاف ) ایران کے ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ نے جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اس اندوہناک قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے ۔
ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ ہم ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کے غمزدہ خاندان کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں ۔

تازہ ترین خبریں