07:27 pm
کون سا صوبہ ٹاپ پر ہے؟ عوام نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک عوامی سروےکے ذریعے  صوبوں کی کارکردگی کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ دو ہزار سے زائد افراد پر مبنی ایک نیا سروے جاری کردیا گیا ہےجس کے مطابق صوبہ سندھ کے 60فیصد عوام صوبائی حکومت کی کارکردگی سے ناخوش ہیں۔ ادھر کے پی کے میں 51فیصد عوام نے صوبائی حکومت کے خلاف
جبکہ 41فیصد نے حق میں ووٹ دیا۔پنجاب میں 47فیصد عوام کی رائے بزدار سرکار کےخلاف جبکہ 34فیصد کی حق میں رہی۔بلوچستان میں 34فیصد عوام حکومت سے خوش جبکہ 35فیصد ناخوش ہیں۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے