08:00 pm
بلین ٹری سونامی پراجیکٹ ہمارا فلیگ شپ منصوبہ تھا اور ہے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان

اسلام آباد( روزنامہ اوصاف ) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے پارلیمنٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق سابق دور میں صوبے بھر میں ایک ارب 20 لاکھ درخت لگائے ، موجودہ دور میں مزید ایک ارب درخت لگائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بلین ٹری سونامی پراجیکٹ ہمارا فلیگ شپ منصوبہ تھا اور ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے منصوبے کی رپورٹ طلبی کے سوال پر
وزیراعلٰی محمود خان نے کہا کہ منصوبے پر سپریم کورٹ میں جواب جمع کرائنگے۔

تازہ ترین خبریں

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش دھماکہ بدترین دہشت گردی ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال اورمریم اورنگزیب؎

سانحہ پشاور افسوسناک، پاکستان کیخلاف جنگ کرنیوالوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے،شہبازشریف

پشاور   پولیس لائنز  ،مسجد  میں دوران نمازخودکش دھماکا ،2افراد جاں بحق 70 سے زائد زخمی

سابق صدر آصف زرداری پر قتل کے منصوبے کا الزام ، عمران خان کو قانونی نوٹس جاری

پاکستانی روپے کو بڑا دھچکا، ڈالر کی اونچی اڑان جاری

عام الیکشن کی تاریخ نہ ملنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

ملکہ کوہسار مری میں  شدید برفباری ،بجلی غائب  ،مری تا آیبٹ آباد  روڈ ٹریفک  کیلئے بندکردیاگیا

مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری

آصف زرداری پر من گھڑت الزامات لگائے  گئے، عمران خان  خود دہشتگرد تنظیموں کے اتحادی  ہیں،  شیری رحمان

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

‏یو اے ای کے صدر محمد بن زاید النیہان کا دورہ اسلام آباد منسوخ

حکومت کا بڑا اقدام،شیخ رشید احمدکی رہائشگاہ لال حویلی سیل

ٹرانسپورٹر نے بھی عوام پر بم گرادیا،کرائے میں 100 روپے اضافے کا اعلان

قاتلانہ حملے میں پی ٹی آئی کےرہنما بھتیجے سمیت جاں بحق