08:16 pm
وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹرفیصل سلطان اوروزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات

اسلام آباد ( روزنامہ اوصاف ) وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں وزیراعظم کومعاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا کی صورتحال کے بارے تفصیلی بریفنگ دی اور کہا کہ سمارٹ لاک ڈاون اور حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کورونا کی پہلی لہر پر جلد ہی قابو پالیا گیا تھا ۔ملاقات میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے پنجاب حکومت کی جانب سےکورونا
وائرس سے بچاو کیلئے اٹھائے گئےممکنہ اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران نے کہا کہ لوگوں کو بنیادی صحت کی فراہمی اولین ترجیح ہے عوام کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنائے ۔

تازہ ترین خبریں

پہلے نفرت کی گولی اوراب جوتی کھائی ،ملک خانہ جنگی کی طرف جارہا ہے،احسن اقبال

شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ واپس لینے پر غور،کیاسکولز بھی دوبارہ بندہونیوالے ہیں؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

لیاری، فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات

کورونا کےبڑھتےکیسز،گجرات کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گلگت بلتستان اسمبلی میں خطے کو صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد منظور

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن کو بدترین شکست ہو گی ، عثمان بزدار

احتساب عدالت: شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت جمعہ تک ملتوی

فوک گلوکار استاد پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج کریگا

سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈاکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ کا فیصلہ طلب کرلیا