08:38 pm
افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات میں اہم پیشرفت

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان حکومت اور طالبان کےمابین مذاکرات کے بعد اب انتہائی اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مطابق افغان حکومت اور طالبان بلآخر 19 سالہ طویل جنگ کے بعد اب پہلی مرتبہ تحریری معاہدے کی طرف آگئے جس کی تصدیق افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں نے کی اور کہا کہ وہ 
امن مذاکرات کے لیے ابتدائی معاہدے پر پہنچ گئے ہیں۔افغان حکومت کے مذاکرات کار نادر نادیری نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات کے ابتدائی اعلامیے سمیت طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور اب جلد ایجنڈے پر مذاکرات کا آغاز ہوگا۔دوسری جانب طالبان ترجمان نے ٹوئٹر کے ذریعے حکومت سے مذاکرات میں پیشرفت کی تصدیق کی

تازہ ترین خبریں

پہلے نفرت کی گولی اوراب جوتی کھائی ،ملک خانہ جنگی کی طرف جارہا ہے،احسن اقبال

شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ واپس لینے پر غور،کیاسکولز بھی دوبارہ بندہونیوالے ہیں؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

لیاری، فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات

کورونا کےبڑھتےکیسز،گجرات کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گلگت بلتستان اسمبلی میں خطے کو صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد منظور

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن کو بدترین شکست ہو گی ، عثمان بزدار

احتساب عدالت: شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت جمعہ تک ملتوی

فوک گلوکار استاد پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج کریگا

سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈاکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ کا فیصلہ طلب کرلیا