08:38 pm
غیر سرکاری ملازمین کو بھی پنشن ملے گی، زلفی بخاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ابھی تین سال باقی ہیں، اگلے 5 سال بھی پی ٹی آئی کے ہی ہونگے ، سرکاری و نیم ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ بھی جلد ہوگا۔ جلد ایسا بل لائینگے جس سے سرکاری کے ساتھ غیر سرکاری ملازمین کو بھی پنشن کی سہولت حاصل ہوگی، چاہتے ہیں 
مدینہ کی ریاست میں ہر انسان کو روزگار کا حق ملے اور ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن بھی ملے۔ گزشتہ روز کرسمس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زلفی بخاری نے کہاکہ اقلیتی برادری کے سی ایس ایس امتحانات سمیت دیگر ایشوز جلد حل کرینگے۔ انہوں نے کہاکہ ہم نے ای او بی آئی کی پنشن 5 ہزار 8 سو سے ہم نے 8 ہزار سے زائد کی۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت نے ابھی تک 8 سال رہتے ہیں،سی ڈی اے کے ساتھ ایک بڑے پلان پر کام کررہے ہیں، اگلے 14 روز میں اسلام آباد کی کچی آبادیوں کیلئے بڑا پراجیکٹ ڈرافٹ لائینگے۔

تازہ ترین خبریں

پہلے نفرت کی گولی اوراب جوتی کھائی ،ملک خانہ جنگی کی طرف جارہا ہے،احسن اقبال

شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ واپس لینے پر غور،کیاسکولز بھی دوبارہ بندہونیوالے ہیں؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

لیاری، فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات

کورونا کےبڑھتےکیسز،گجرات کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گلگت بلتستان اسمبلی میں خطے کو صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد منظور

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن کو بدترین شکست ہو گی ، عثمان بزدار

احتساب عدالت: شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت جمعہ تک ملتوی

فوک گلوکار استاد پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج کریگا

سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈاکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ کا فیصلہ طلب کرلیا