09:53 pm
مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ جے یو آئی فضل الرحما ن کو بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے صوبے میں مخلوط حکومت کی پیشکش کی گئی ہے۔ جبکہ ان کو دو وزارتوں کی آفردی گئی ہے۔ سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار صابر شاکر نے انکشاف کیا ہےکہ بی اے پی (بلوچستان عوامی پارٹی ) نے مولانا فضل الرحما ن کو پیشکش کی ہے کہ
اگر وہ چاہیں تو بلوچستان میں مخلوط حکومت بنا سکتے ہیں۔ انھیں دو وزارتوں کی پیشکش کی گئی ہے تاہم مولانا کی جانب سے بلوچستان کی گورنر شپ دینےکا بھی اصرار کیا گیا ہے۔ جس پر انھیں بتایا گیا ہے کہ اس کےلئے آپ کو مطلوبہ تعداد حاصل نہیں ہے۔ اس پر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اگر محمود اچکزئی کے بھائی کو گورنر بنا سکتے ہیں تو ان کی جماعت کا گورنر کیوں نہیں بن سکتا۔

تازہ ترین خبریں

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔