10:11 pm
11 ویں انٹرنیشنل انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ اینڈ کنسٹرکشن فورم ،چین کا انفراسٹراکچر اور توانائی منصوبوں میں بڑی پیش رفت کا اعتراف ،

اسلام آباد، بیجنگ( مانیٹرنگ ڈیسک)11ویں انٹرنیشنل انفراسٹرکثر انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان چینی وزیر خارجہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک انفراسٹرکچر اور توانائی منصوبوں میں بڑا پیش رفت ہے ،سی پیک منصوبوں سے مقامی افراد کو فائدہ پہنچا ،پاکستان اور چین اس منصوبے کو ایک سڑک ایک رستہ ــبنانے کیلئے پرعزم ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان عوام نے سی پیک کو خوش ائند قراردیا ہےمنصوبے پاکستان کے معاشی نمو کو سمجھنے میں اہم کردار
ادا کررہے ہیں ،تقریب سے ویڈیو لنک کے زریعے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ 5سال میںسی پیک کے تحت 22 منصوبے مکمل ہوئے جن میںسڑکیں ، تھرمل ،بجلی ،ئیر اور پن بجلی  منصوبے شامل ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث سی پیک کے تحت کسی بھی منصوبے کی تعمیراتی کام کو معطل نہیں کیا کورونا کے بعد سی پیک کے منصوبے معمول کے مطابق آگے بڑھے۔

تازہ ترین خبریں

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔