11:14 pm
ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی حکومت نے ایل این جی کی درآمد میں تاخیر کی ہے جس کے نتیجے میں قومی خزانے کو 122ارب روپے کا نقصان پہنچا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان بلاول بھٹو زرداری مصطفیٰ نواز کھوکھر نے انکشاف کیا ہے کہ  ایل این جی اسکینڈل کرپشن اور حکومت کی نااہلی
کی بدترین مثال ہے، رواں سال ایل این جی تاخیر سے منگوانے سے قوم کو 36 ارب کا ٹیکہ لگا جب کہ مجموعی طور پر دو سالوں میں ایل این جی کی مد میں قومی خزانے کو 122 ارب روپے کا نقصان پہنچایا گیا ہے۔مصطفیٰ نواز کھوکھر نے مطالبہ کیا ہے کہ تحقیقات کی جائے اور قوم کو بتایا جائےکہ کس نے نااہلی برتی اور کس نے کرپشن کی۔ بتایا گیا ہے کہ دوسرے ممالک سستی ایل این جی خریدتے رہے جبکہ پاکستانی حکومت نے محض وقت ضائع کیا۔

تازہ ترین خبریں

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر