11:23 pm
اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

پشاور(نیو زڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) محمود خان نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت بتائے گی تو پی ڈی ایم کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے واضح طور پر تردید کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے 
والے وزیراعلیٰ کے پی محمود خان نے کہا کہ بلین ٹری سونامی سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق جواب جمع کرائیں گے۔انہوں نے کہا کہ بلین ٹری ہمارا فلیگ شپ منصوبہ تھا اور ہے بھی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت میں ہم نے ایک ارب 20 لاکھ درخت لگائے تھے۔وزیراعلیٰ کے پی محمود خان ے دعویٰ کیا کہ موجودہ حکومت میں بھی مزید ایک ارب درخت لگائے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی۔مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں ۔ مریم نواز

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات

تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں،بدلتی سیاسی صورت حال پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا

نو منتخب اراکین سینیٹ کب حلف اٹھائینگے؟تاریخ کا اعلان ہوگیا

 آپ میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو گھر چلے جائیں لوگ آپ پر عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں ۔ امیر مقام

ہم عمران سے وعدہ کرتے ہیں کہ جب انہیں جیل بھیجا جائیگا انہیں ہر سہولت دینگے۔رانا ثناءاللہ

وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ،وفاقی وزیر اسد عمر ، ڈی جی ائی ایس ائی ، کور کمانڈر کراچی اور دیگر حکام کی شرکت

پی ڈی ایم کا دھرنا جب بھی ہوا ڈی چوک اسلام آباد میں ہوگا ، مولانا فضل الرحمان کا بڑا اعلان

اگر کوئی غلط بندہ پکڑا گیا تو اس کا تبادلہ نہیں ہوگا ،فارغ کرینگے،سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی تقریب سے وزیراعظم عمران خان کا خطاب

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی کے حوالے سے تقریب ، انچارچ سیٹیزن پورٹل عادل صافی کا خطاب

پاکستان کے اہم شہر میں کورونا مریض کا انوکھا کارنامہ، تنخواہ روکنے پر پر ڈائریکٹر ایچ آر ایم کو گلے لگا لیا اور بوسہ بھی دیا اور پھر ۔۔۔!

کورونا نے تباہی مچادی، ارشد ملک کی موت کے بعد تحریک انصاف کی ایم پی اے سدرہ عمران کے حوالے سےافسوسناک خبر سامنے آ گئی ۔۔

پاکستان کے اہم شہر میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ ، شہادتوں کی اطلاعات موصول

ایئرمین گالف کلب میں افسران کے بوٹ پالش کرنے کے لیے مشین نصب