12:02 pm
طلبہ اوراساتذہ کے لیے انتہائی اچھی خبر۔۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

 لاہور(ویب ڈیسک )گریجویٹس کیلئے بڑی خبر، پنجاب حکومت کا لاہور سمیت صوبہ بھر کے سرکاری کالجوں میں 26سو لیکچررز کی مستقل بھرتیوں کا فیصلہ، پبلک سروس کمیشن آئندہ ماہ اشتہار جاری کرے گا۔ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشنز کالجز پنجاب نے لیکچررز کی خالی آسامیوں پر مستقل بھرتیوں کیلئے سمری تیار کر لی ہے، کالجوں میں لیکچررز کی خالی آسامیوں پر مستقل تقرریاں کی جائیں گی، ڈی پی آئی کالجز 2600 لیکچررز کی بھرتیوں کیلئے سمری 
ایڈیشنل چیف سیکریٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن کو ارسال کرے گی، جنوری کے پہلے ہفتے تک لیکچررز کی بھرتیوں کیلئے ریکوزیشن پنجاب پبلک سروس کمیشن کو ارسال ہوگی، ڈی پی آئی کالجز پنجاب کے مطابق لیکچررز کی بھرتیوں کیلئے ورکنگ مکمل کرلی گئی ہے ۔مضامین کی فہرست محکمہ ہائیر ایجوکیشن کو ارسال کی جائے گی، ایڈیشنل چیف سیکریٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن ارم بخاری سمری کی حتمی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب سے حاصل کریں گی جس کے بعد پنجاب پبلک سروس کمیشن کو کالجوں میں 2600 لیکچررز کی بھرتیوں کیلئے ریکوزیشن کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

پنڈدادن خان میں موٹر سائیکل چوری کی انوکھی واردات، تھانہ پنڈدادن خان سے پولیس ملازم کا ون ٹو فائیو موٹر سائیکل سمیت دو موٹر سائیکل چوری

اپوزیشن جلسے ختم کرکے کورونا کے معاملے پر حکومت کا ساتھ دے ، وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر محمود اشرفی کا مشورہ

وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ،وفاقی وزیر اسد عمر ، ڈی جی ائی ایس ائی ، کور کمانڈر کراچی اور دیگر حکام کی شرکت

پی ڈی ایم کا دھرنا جب بھی ہوا ڈی چوک اسلام آباد میں ہوگا ، مولانا فضل الرحمان کا بڑا اعلان

اگر کوئی غلط بندہ پکڑا گیا تو اس کا تبادلہ نہیں ہوگا ،فارغ کرینگے،سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی تقریب سے وزیراعظم عمران خان کا خطاب

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی کے حوالے سے تقریب ، انچارچ سیٹیزن پورٹل عادل صافی کا خطاب

پاکستان کے اہم شہر میں کورونا مریض کا انوکھا کارنامہ، تنخواہ روکنے پر پر ڈائریکٹر ایچ آر ایم کو گلے لگا لیا اور بوسہ بھی دیا اور پھر ۔۔۔!

کورونا نے تباہی مچادی، ارشد ملک کی موت کے بعد تحریک انصاف کی ایم پی اے سدرہ عمران کے حوالے سےافسوسناک خبر سامنے آ گئی ۔۔