12:03 pm
یا اللہ رحم فرما ! محض 5دنوں میں پاکستان کے کتنے مسیحا کورونا سے جاں بحق ہو گئے ؟ پاکستانی سپر احتیاط کریں 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکرٹری جنرل پی ایم اے ڈاکٹر قیصر سجاد نے کہا ہے کہ چار سے پانچ دن میں10 ڈاکٹرز کاکوروناوائرس سے  انتقال ہوا ۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میںکورونا کی پہلی لہر میں قدرت نے ہمارا ساتھ دیا جبکہ گزشتہ کچھ دنوں میں کورونا تیزی سے بڑھ رہا ہے اور ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ۔ لوگوں کو اسے سنجیدہ لینا چاہیے اور پہلی لہر کی طرح اس بار بھی احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہوں گی 
کیونکہ پاکستان میں کورونا ویکسیئن آنے میں وقت لگے گا ۔انہوں نے کہاکہ اگر ایسے حالات میں جلسے جلوس ہوں گے تو پھر کورونا وائرس پر قابو کیسے پایا جاسکتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ جہاں تک کورونا ویکسیئن کی بات ہے تو جو لوگ جلسے جلوس کرتے پھر رہے ہیں وہ تو کورونا کو نہیں مانتے تو ویکسیئن کو کیسے مانیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

پنڈدادن خان میں موٹر سائیکل چوری کی انوکھی واردات، تھانہ پنڈدادن خان سے پولیس ملازم کا ون ٹو فائیو موٹر سائیکل سمیت دو موٹر سائیکل چوری

اپوزیشن جلسے ختم کرکے کورونا کے معاملے پر حکومت کا ساتھ دے ، وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر محمود اشرفی کا مشورہ

وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ،وفاقی وزیر اسد عمر ، ڈی جی ائی ایس ائی ، کور کمانڈر کراچی اور دیگر حکام کی شرکت

پی ڈی ایم کا دھرنا جب بھی ہوا ڈی چوک اسلام آباد میں ہوگا ، مولانا فضل الرحمان کا بڑا اعلان

اگر کوئی غلط بندہ پکڑا گیا تو اس کا تبادلہ نہیں ہوگا ،فارغ کرینگے،سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی تقریب سے وزیراعظم عمران خان کا خطاب

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی کے حوالے سے تقریب ، انچارچ سیٹیزن پورٹل عادل صافی کا خطاب

پاکستان کے اہم شہر میں کورونا مریض کا انوکھا کارنامہ، تنخواہ روکنے پر پر ڈائریکٹر ایچ آر ایم کو گلے لگا لیا اور بوسہ بھی دیا اور پھر ۔۔۔!

کورونا نے تباہی مچادی، ارشد ملک کی موت کے بعد تحریک انصاف کی ایم پی اے سدرہ عمران کے حوالے سےافسوسناک خبر سامنے آ گئی ۔۔