12:47 pm
حفظان صحت کے اصولوں پر عملدراآمد ہماری اولین ذمہ داری ہے،اسامہ مجید چیمہ

گلگت : ایڈ منسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت کیپٹن (ر) اسامہ مجید چیمہ نے کہا کہ حفظان صحت کے عین اصولوں پر عملدراآمد ہماری اولین ذمہ داری ہے محکمہ فشریز کے جانب سے جاری SOPs کے مطابق ہی مچھلی فروخت کی اجازت دیں گے شہر میں شاپروں میں غیر معیاری مچھلی کی فروخت کی ہرگز اجازت نہیں دونگا دیسی مچھلی کے نام پر غیر معیاری اور مضر صحت مچھلیوں کے فروخت کے خلاف فوڈ انسپکٹر اور میونسپل مجسٹریٹ روزانہ کاروائیاں کرکے رپورٹ دینے کے پابند ہونگے جو بھی محکمہ فشریز کے جانب سے جاری ضابطہ اخلاق اور ہدایات پر عملدرآمد نہیں کریں گے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی انہوں نے یہ باتیں جمعرات کے روز فوڈ انسپکٹر اور محکمہ فشریز کے مشترکہ آپریشن کے بعد پکڑی جانے والی بھاری مقدار میں غیر معیاری اور مضر صحت مچھلیوں کت تلفی کے حکم دیتے ہوئے کیا،
 
انہوں نے کہا کہ مچھلی فروخت کرنے کیلئے باقائدہ طریق کار ہے لاکھوں کمانے والے ہزاروں روپے خرچ نہیں کرتے کم خرچہ میں معیاری طریقے سے خریدو فروخت کیا جاسکتا ہے پنجاپ اور خیبر پختون خواہ سے لائے جانے والے منوں کے حساب سے مچھلیاں انتہائی غلط طریقے سے گلگت مارکیٹ لائی جاتی ہیں جس میں زیادہ تر مچھلیاں مناسب طریق کار اختیار نہ کرنے سے گل سڑھ جاتی ہیں اور مضر بیماریوں کے باعث بنتے ہیں، مچھلیوں کے خریدو فروخت کیلئے محکمہ فشریز نے طریق کار وضع کردیا ہے جس پر عملدرآمد سے ہی پاک صا ف مچھلیوں کا حصول ممکن ہے ہمیں عوام کی صحت عزیز ہے ہم صحت پر کوئی کمپرو مائز نہیں کریں گے ویسے بھی عالمگیر وبا کی وجہ سے عوام خوف و ہراس کا شکار ہیں ایسے میں مضر صحت مچھلیوں کا فروخت جرم ہی نہیں عوام کے جانوں پر کھیلنے کا مترادف ہے انہوں نے محکمہ فشریز کے سٹاف کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھنے کا بھی اعادہ کرتے ہوئے کہاکہ ہم سب ملکر شہر میں پاک صاف مچھلیوں کے خریدو فروخت یقینی بنائیں گے تاکہ صحت مند معاشرے کے قیام میں مدد مل سکے۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

 کورونا کے وارشہر قائد میں بھی جاری ، ضلع غربی کے 13 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

چیئرمین پی پی پی جنگ جیتنے میں کامیاب ، کورونا ٹیسٹ نیگیٹیو آگیا

 ایل این جی سکینڈل پر نیب اندھا، گونگا اور بہرہ بنا ہوا ہے،  مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پلوشہ خان

پنڈدادن خان میں موٹر سائیکل چوری کی انوکھی واردات، تھانہ پنڈدادن خان سے پولیس ملازم کا ون ٹو فائیو موٹر سائیکل سمیت دو موٹر سائیکل چوری

اپوزیشن جلسے ختم کرکے کورونا کے معاملے پر حکومت کا ساتھ دے ، وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر محمود اشرفی کا مشورہ

وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ،وفاقی وزیر اسد عمر ، ڈی جی ائی ایس ائی ، کور کمانڈر کراچی اور دیگر حکام کی شرکت

پی ڈی ایم کا دھرنا جب بھی ہوا ڈی چوک اسلام آباد میں ہوگا ، مولانا فضل الرحمان کا بڑا اعلان

اگر کوئی غلط بندہ پکڑا گیا تو اس کا تبادلہ نہیں ہوگا ،فارغ کرینگے،سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی تقریب سے وزیراعظم عمران خان کا خطاب