02:19 pm
تیز ہوائیں آندھی اور طوفان۔۔موسم کے تیور خطرناک،10دسمبر سے کراچی سمیت سندھ بھر میں کیا ہونےوالاہے؟عوام کیلئے بری خبر

کراچی(نیوزڈیسک)محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی سسٹم کے اثرات کے تحت 10 دسمبر سے کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرد رہے گا، تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔کراچی دھند کے نرغے میں ہے جس کے حوالے سے محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں موسمِ سرما میں دھند کا ہونا معمول کا موسمی عمل ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق ہواؤں کے ہلکے ہونے، تھمنے یا فضا میں نمی کا تناسب بڑھنے پر دھند چھا جاتی ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ
ایسے علاقے جہاں سمندر، نہریں اور دریا ہوں وہاں موسمِ سرما میں دھند رہتی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سورج نکلنے اور درجۂ حرارت بڑھنے کے بعد دھند ختم ہو جاتی ہے۔حکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ 6 سے 7 دسمبر کے دوران مغربی ڈسٹربنس شمالی علاقے کو متاثر کر سکتی ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ مغربی سسٹم کے باعث کراچی میں ہوائیں چلنے سے دھند کم ہو جائے گی۔محکمۂ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ مغربی سسٹم کے اثرات 10 دسمبر کے بعد کراچی سمیت سندھ میں نظر آنے کے امکانات ہیں۔محکمۂ موسمیات نے یہ بھی کہا ہے کہ اس دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرد رہے گا، تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں