02:28 pm
شدید برفباری نے تباہی مچادی۔۔پاکستان کے کون کون سے علاقوں کو زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔۔۔؟

لاہور(نیوز ڈیسک ڈیسک) سردی آتےہی کئی علاقوں میں پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے ۔ آزاد کشمیر کے بالائی علاقے وادی گریس کا بارش اور برفباری کے باعث کئی ہفتوں سے زمینی رابطہ منقطع ہے، جس کے سبب علاقے مکینوں کو شدید مشکلات اٹھانا پڑ رہی ہے۔وادی نیلم میں کیل سے تاوبٹ تک درجنوں چھوٹے بڑے دیہات پر مشتمل گریس ویلی کا علاقے ہے جہاں کے مکین سردیوں کی پہلی برف باری کے ساتھ ہی راستوں کی بندش کے سبب کئی ہفتوں سے
گھروں میں محصور ہیں۔ان دشوار گزار علاقوں میں جان ہتھیلی پر رکھ کر ضروری کام کے لئے گھر سے نکلنے والے افراد راستے میں حادثات کا شکار ہوتے ہیں تو انتہائی تشویشناک حالت کے مریض بھی گھر کے بستر پر ہی آخری دم بھرتے ہیں۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اس علاقے کی مرکزی شاہراہ کی کشادگی کا منصوبہ بھی ملی بھگت سے ناقص تعمیرات کی نذر ہو رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو کی مریم نواز کی اسلام آباد میں رائشگاہ پر آمد۔۔۔ملاقات میں سینیٹ انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت

 بوکھلاہٹ کا شکار سلیکٹڈ وزیراعظم کرپشن کا بادشاہ ہے۔ فیصل کریم کنڈی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی۔مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں ۔ مریم نواز