04:00 pm
ایئرمین گالف کلب میں افسران کے بوٹ پالش کرنے کے لیے مشین نصب

کراچی (ویب ڈیسک) سیاستدانوں پر فوجیوں کے بوٹ پالش کرنے کے الزامات لگتے رہتے ہیں لیکن اب کی بار واقعی تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عالمگیر خان کی تنظیم فکس اٹ کی طرف سے کراچی کے ایئرمین گلف کلب میں افسران کے بوٹ پالش کرنے کے لیے مشین نصب کردی گئی اور تنظیم نے ثابت کیا کہ صرف باتیں نہیں بلکہ عملی کام
پر یقین رکھتے ہیں ۔فکس اٹ نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر مشین کی تنصیب کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ " فکس اٹ شو پالش کرنیوالی مشین ایئرمین گلف کلب میں نصب کردی گئی ، تعاون کرنے پر ایئرمین گلف کلب کی انتظامیہ کا خصوصی شکریہ"۔زیر نظر تصویر میں مشین دکھائی دے رہی ہے جس میں برائون اور سیاہ جوتوں کے لیے الگ الگ خانے ہیں جبکہ اس مشین کو آپریٹ کرنے کے لیے سکے بھی ڈالنے ہوں گے لیکن یہ واضح نہیں ہوسکا کہ وہ سکے عام کرنسی ہوگی یا کوئی خصوصی سکے بنائے گئے جو متعلقہ ادارے سے ہی حاصل کیے جاسکیں گے اور ضرورت کے مطابق ہی مشین استعمال ہوگی ۔ اس تصویر میں فکس اٹ کے دو کارکنان کے ایک فوجی افسر کے ساتھ مشین کے پاس کھڑے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 