05:01 pm
پاکستان کے اہم شہر میں کورونا مریض کا انوکھا کارنامہ، تنخواہ روکنے پر پر ڈائریکٹر ایچ آر ایم کو گلے لگا لیا اور بوسہ بھی دیا اور پھر ۔۔۔!

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) تنخواہ روکھے رکھنے پر کورونا مریض نے انوکھا کارنامہ سرانجام دے دیا،  سیکرٹریٹ جاکر افسروں سے ملاقات کی اور ڈئریکٹر ایچ آر ایم کو گلے بھی لگایا۔ کے ایم سی ملازم شہزادکی جب تنخوا روکھی گئی تو وہ آفس پہنچااور ڈائریکٹر ایچ آر ایم جمیل فاروقی کو گلے لگالیا ، گلےملنے کے بعد اپنے کورونا کے مریض ہونے کا انکشاف بھی کردیا جس کے بعدکے ایم سی دفتر میں کھلبلی مچ گئی اور ملازمین اپنی سیٹیں 
چھوڑ کر بھاگ گئے ۔ یہی نہیں بلکہ کورونا مریض نے دفتر میں کئی اشیاء کوہاتھ بھی لگایا ۔ یاد رہے کہ کورونا مریض کےدفتر آمد کےموقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی اپنے دفتر میں موجود نہیں تھے

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز