05:23 pm
اگر کوئی غلط بندہ پکڑا گیا تو اس کا تبادلہ نہیں ہوگا ،فارغ کرینگے،سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی تقریب سے وزیراعظم عمران خان کا خطاب

اسلام آباد( روزنامہ اوصاف ) سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی کے حوالے سے اسلام آباد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زیراعظم عمران خان نے کہا کہ سیٹیزن پورٹل سے عوام کو طاقت دے دی گئی30 لاکھ لوگوں نے اسے استعمال کیا جس پر پورٹل کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، عوام کی آواز سننا حکومت کی ذمہ داری ہےپورٹل میں سب سے بڑا مسئلہ یہ سامنے آیا کہ لوکل گورنمنٹ کام نہیں کررہی ،ہم نئے طرز کا لوکل گورنمنٹ سسٹم لارہے ہیں
جس سے نچلی سطح پر فنڈز جائیں گے،گاوں کے لوگ اپنے فیصلے خود کرینگےاور انقلاب آئے گا، شہری حکومت بھی صوبوں کی طرح ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ مدینہ کی ریاست میں غریبوں اور یتیموں کا خصوصی خیال رکھا گیا مدینہ کی ریاست دنیا کی پہلی فلاحی ریاست تھی ،۔ وزیرا عظم عمران خان نے مزید کہا میونسپل ایڈمنسٹریشن کے حوالے سے شکایات موصول ہونے سے اندازہ لگایا کہ بلدیاتی نظام ٹھیک نہیں، ڈی سی تھانیدار اور سرکاری افسر پیسے مانگیں تو سیٹیزن پورٹل پر شکایات درج کرے ، اوورسیز پاکستانیوں نے بھی اس سے بھرپور فائدہ اٹھایا

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز