05:51 pm
وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ،وفاقی وزیر اسد عمر ، ڈی جی ائی ایس ائی ، کور کمانڈر کراچی اور دیگر حکام کی شرکت

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان کوارڈینیشن کمیٹی کا ایک اہم جلاس کراچی میں ہوا جس میں وفاقی وزیر اسد عمر سمیت ڈی جی ائی ایس ائی ، کور کمانڈر کراچی اور دیگر حکام نے شرکت کی ۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کراچی شہر میں تمام نالوں کی سروے کرارہے ہیں ،محمود آباد نالے کی مرمت ہوچکی ہے گجر اور اورنگی نالے کی ڈیزائن اور اسٹڈی 15 جنوری تک مکمل ہوجائیگی ۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت نالے کی کورنگی روڈمیں 6 میٹر گہرائی ہے نالوں کی ری ماڈلنگ سے بارش کا پانی 12 گھنٹوں میں نکل جائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ نے امید ظاہر کی کہ بہت جلد شہر بھر میں صفائی مہم کا آغاز کیا جائے گا ۔ اس موقع پر وفاقی وزیر اسد عمر نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو یقین دہانی کرائی کہ ہم سندھ حکومت کو مکمل سپورٹ کرینگے ۔ انہوں نے کہا سندھ حکومت تجاوزات مافیا کے خلاف کاروائیاںجاری رکھیں جو بھی خرچہ ہوگا وفاق خود کرے گا ۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر