06:15 pm
پنڈدادن خان میں موٹر سائیکل چوری کی انوکھی واردات، تھانہ پنڈدادن خان سے پولیس ملازم کا ون ٹو فائیو موٹر سائیکل سمیت دو موٹر سائیکل چوری

اسلام آباد،جہلم ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تھانہ پنڈدادن خان میں موٹر سائیکل چوری کی انوکھی واردات سامنے آگئی، چور تھانہ سے دو موٹر سائیکل لے اڑا جبکہ تیسرے موٹر سائیکل کی چوری پر دھر لیا گیا ۔ پولیس ڈپارٹمنٹ کے عامر نامی کلاس فور نے تھانہ پنڈدادن خان سے پولیس ملازم کا ون ٹو فائیو موٹر سائیکل سمیت دو عام شہریوں کے بھی موٹرسائیکلیں چوری کر لئے۔ پولیس نے عامر نامی کلاس فورسے مبینہ طور پر چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
تھانہ پنڈدادن خان سے موٹر سائیکلوں کی چوری پر سماجی حلقوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ محکمہ میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اور ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات اٹھائے جائیں ۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ