06:21 pm
 ایل این جی سکینڈل پر نیب اندھا، گونگا اور بہرہ بنا ہوا ہے،  مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پلوشہ خان

اسلام آباد( روزنامہ اوصاف ) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پلوشہ خان اپنی ایک بیان میں کیا کہ حکومتی شخصیات کو نیب کے نوٹس ڈرامہ بازی ہے، نیب نے میاں محمد سومرو اور حفیظ شیخ کے وارنٹ کیوں جاری نہیں کئے، انہوں نے کہا کہ دیکھنا یہ ہے کہ سومرو اور شیخ کےنام ای سی ایل پر کب آتے ہیں،
چینی اورآٹا سکینڈل نیب کی آنکھوں سے اوجھل رہا ۔ پلوشہ خان نے مزید کہا کہ ایل این جی سکینڈل پر نیب اندھا، گونگا اور بہرہ بنا ہوا ہے ثابت ہو چکا ہے نیب اغوا برائے تعاوان اور پولٹیکل انجنیئرنگ کا گینگ ہے۔

تازہ ترین خبریں

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر