06:56 pm
انگوٹھی ہی کروڑوں کی تھی ۔۔۔ بختاور کی شاندار منگنی میں کتنا خرچہ آیا؟

انگوٹھی ہی کروڑوں کی تھی ۔۔۔ بختاور کی شاندار منگنی میں کتنا خرچہ آیا؟

06:56 pm

بینظیر بھٹو کی سب سے بڑی صاحبزادی کی منگنی بلاول ہاؤس میں انتہائی شاہانہ انداز میں انجام پائی۔ جس میں بختاور بھٹو اور ان کے منگیتر سمیت ہر دوسری مہمان پر عوام نے خوب نظریں جمائی۔ بھٹو خاندان پاسکتان کے شاہی خاندانوں میں شمار ہوتا ہے اور اب بات بختاور بھٹو کے سسرال والوں کی ہو تو وہ بھی کسی سے کم نہیں۔ چوہدری محمود پنجاب کے شاہی خاندانوں میں شمار کیئے جاتے ہیں۔ دونوں صوبوں کے امیر ترین خاندانوں کا رشتہ بھی خوب دھوم دھام سے جُڑا اور
 
بہت زبردست تقریب بھی ہوئی۔اب بات اگر بختاور بھٹو کی منگنی کے تمام اخراجات کے حوالے سے کی جائے تو مکمل تفصیلات سے تو کوئی آگاہ نہیں ہے مگر ذرائع کے مطابق جو تفصیلات میڈیا پر موجود ہیں ان کے مطابق:بختاور کا جوڑا:محترمہ بختاور بھٹو زرداری نے نداز وئیر ٹیلر سے خصوصی جوڑا تیار کروایا جس پر ان کی زندگی کے مختلف لمحات کی تصاویر شاہی انداز میں کی گئی ہے جس کی کل مالیت اندازً 60 لاکھا بتائی جارہی ہے۔
جیولری:
بختاور نے گلے میں بہت زبردست جیولری پہنی ہے۔ ان کا ہار 1 کروڑ کا بتایا جا رہا ہے جو کہ ان کو سسرال کی طرف سے ملا ہے۔

منگنی کی انگوٹھی :
منگنی کی انگھوٹی چونکہ ہیرے کی ہے، بختاور کی بھی اور ان کے منگیتر کی بھی اس لئے یہ بھی لاکھوں کی ہوگی مگر اس کے حوالے سے اندازً کوئی رقم سامنے نہیں آسکی البتہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ 1 کروڑ کی تھی۔

مہمانوں کا ٹکٹ:
منگنی پر آئے تمام برونِ ملک مہمانوں کا تمام تر خرچہ بلاول بھٹو نے اٹھایا۔

سسرالیوں کا ہوٹل کا خرچہ:
سسرالیوں کی آمد اور ہوٹل کا تمام خرچہ بھی بھٹو خاندان کی جانب سے اٹھایا گیا۔

تمام لوگوں کا کورونا ٹیسٹ:
تمام تر لوگوں کو کورونا ٹیسٹ کے بعد منگنی میں شرکت کی اجازت ملی اور یہ خرچہ بھی لڑکی والوں کی جانب سے اٹھایا گیا۔

سجاوٹ کے پھول:
نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق منگنی میں سجاوٹ کے پھولوں کو جرمنی، اٹلی اور دیگر بیرون ممالک سے امپورٹ کروایا گیا۔

دولہے کی گاڑی:
دولہے کی انٹری بھی بلٹ پروف گاڑی میں ہوئی جس کی مالیت تاحال نہیں بتائی جاسکتی۔

اندازاً مکمل خرچہ:
ان تمام تر اخراجات کا مکمل خرچہ اندازً ایک ارب سے بھی زائد بتایا جا رہا ہے۔
تمام تر اخراجات کی تفصیل بھٹو خاندان کے ذرائع نے ابھی تک عوام کو نہیں بتائی ہے، ہماری بتائی گئی تفصیل میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عمران خان ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز