07:08 pm
ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال

اسلام آباد ( روزنامہ اوصاف ) وزیراعظم عمران خان نے ریڈیو اسکول اور ای تعلیم پورٹل کا افتتاح کر دیا۔ ریڈیو اسکول کا منصوبہ وزارت اطلاعات اور وزارت تعلیم کے اشتراک سے شروع کیا گیا ہے۔ اس سے ملک کے دور دراز علاقوں میں بھی کرونا وبا کی وجہ سے معطل ہونے والے تعلیمی سلسلہ کو بحال رکھا جا سکے گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا آن لائن تربیت سے بچوں کا مستقبل اچھا ہوگا ، دور دراز کے علاقوں میں سائنس اور دیگر مضامین کے ٹیچرز کی کمی ہے عوام سےیکساں نصاب تعلیم کاوعدہ کیاتھاجس سے ہمیں ایک قوم بننے میں مدد ملے گی اور اس کیلئے حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھارہی ہے ۔۔
 انہوں نے کہا کہ تعلیم حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اوریکساں نصاب تعلیم حکومت کی بہت بڑی کامیابی ہے۔ وزیراعظم عمران نے مزید کہا کہ کم تعلیم یافتہ والدین کو فاصلاتی تعلیم سمجھنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے م فاصلاتی تعلیمی نظام کو سمجھنے کیلئے باصلاحیت اساتذہ کی ضرورت ہے ،نوجوانوں کو فنی تعلیم دینے کیلئے بھی کوشاں ہیں ۔ پرانے زمانے میں دینی مدارس سکھ اور ہندو بھی تعلیم حاصل کرتےتھے 

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز