07:10 pm
پڑھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی! ایک ایسی ماں اور بیٹے کی کہانی

پڑھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی! ایک ایسی ماں اور بیٹے کی کہانی

07:10 pm

کہتے ہیں کہ جب کسی چیز کی سچے دل سے لگن ہو تو وہ مل کر ہی رہتی ہے، اور پھر تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی! ایسا ہی کچھ سعودی ماں کے ساتھ ہوا۔آج ہم آپ کو ایسے ماں بیٹے کی کہانی بتانے والے ہیں جو اسکالرشپ پر امریکہ گئے اور ایک ہی مضمون میں ڈگری حاصل کر کے تاریخ رقم کردی۔تفصیلات کے مطابق امریکی یونیورسٹی سے ایک ساتھ تعلیم مکمل کرنے والی ماں 'ریما الھویش' اور ان کا بیٹا 'عبدالرحمان' ہیں، جنہوں نے ایک ہی مضمون میں
، ایک ہی یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی اور ایسی مثال قائم کی جو پہلے کبھی نہ سنی نی دیکھی۔خاتون ریما الھویش نے اپنے اس شاندار سفر کے بارے میں وضاحت کی اور بتایا کہ ''وہ سعودی عرب کی شاہ عبدالعزیز یونویرسٹی میں نفسیات (Psychology) کے شعبے کے تدریسی عملے کی رکن ہیں''۔ان کا کہنا تھا کہ ''اس سے پہلے بھی میں نے کئی سال پرائمری اسکولوں میں جاب کی۔ اس دوران میں‌ نے جامعہ ام القریٰ سے ماسٹرز کیا اور کچھ ہی
عرصے کے وقفے سے شاہ عبدالعزیز یونیورسٹی میں تدریس شروع کی''۔

خاتون نے بتایا کہ ''اسی یونیورسٹی کی طرف سے مجھے اسکالرشپ پر امریکہ تعلیم کے حصول کے لئے بھیجا گیا۔ میرے ساتھ میرا 14 سالہ بیٹا عبدالرحمان بھی امریکہ گیا۔ سعودی عرب کی حکومت نے میرے ساتھ یہ نیکی کی کہ میرے بیٹے کو بھی میرے ساتھ امریکہ میں اسکالرشپ دلوا دی''۔ریما الھویش کا کہنا تھا کہ ''میرا بیٹا عبدالرحمان میرے ساتھ امریکہ میں رہا۔ وہ میڈیکل کی تعلیم کے لیے پولینڈ جانا چاہتا تھا لیکن وزارت خارجہ نے اجازت نہیں دی۔ اس کے بعد اس نے امریکہ ہی میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کا فیصلہ کر لیا مگر وہ امریکہ میں تعلیم جاری رکھنے پر کچھ خاص خوش اور مطمئن نہ تھا۔ میں نے اس کی حوصلہ
افزائی کی اور اسے اپنی پسند کا مضمون پڑھنے کا مشورہ دیا''۔

خاتون ریما الھویش نے بتایا ''آج میں ایک بار پھر شاہ عبدالعزیز یونیورسٹی میں تدریسی فرائض انجام دے رہی ہوں، بیرون ملک تعلیم حاصل کرنا تو ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے لیکن یہ اتنا آسان نہیں ہوتا۔ اس کے لئے ہر وقت ثابت قدمی اور بے حد صبر کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ آپ کو کئی جگہ پر بے شمار مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے''۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عمران خان ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز