07:41 pm
سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

سیٹیزن پورٹل ایب کی دو سالہ کارکردگی میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا ) سب پر بازی لے گیا ۔ ترجمان نادرا کے مطابق نادرا نے دوسالوں میں 15407شکایات میں سے 9972شکایات کافوری ازالہ کیاگیا۔سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی کے حوالے سے اسلام آباد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب میں وزیراعظم عمران خان نے بھی شرکت کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انچارچ سیٹیزن پورٹل عادل صافی کا کہنا تھا کہ 20 لاکھ سے زائد شکایات کی موصولی
اور ازالے سے سیٹیزن پورٹل نے مقبولیت حاصل کی ، وزیراعظم عمران خود شکایات کی مانیٹرنگ رپورٹ دیکھتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بغیر سیاسی اثررسوخ کے عام آدمی کے مسائل حل کررہے ہیں ، 8913 سرکاری محکمہ جات پورٹل کے زریعے عوام کو جوابدہ ہے کوئی ایسا ادارہ نہیں جو اس میں شامل نہ ہو۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 