08:00 pm
پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

فیصل آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تحاریک سے کو کسی کو نہیں ہٹا رہے اور نہ ہی یہ کسی کو ہٹانے کی جدوجہد ہےپی ڈی ایم کی تحریک عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے جس میں ن لیگ سب سےآگےہےیہ اقتدار کی نہیں ،عوام کےمسائل کےحل کی جنگ ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی حکومت آئی تو18،18گھنٹے بجلی نہیں ہوتی تھی پھر لوڈشیڈنگ پر قابوپالیا گیا ۔
جیل جانےکی باری آئی تو نواز شریف،شہباز شریف اورمریم نواز جیل گئے۔انہوں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ملتان جلسے کے حوالے کہا کہ ملتان میں سیکڑوں کارکنوں کو روکاگیامگر پھر بھی ہم نے تاریخی جلسہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 