09:15 pm
 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

اسلام آباد،نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے مرکزی ترجمان میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ موجودہ نااہل، سلیکٹڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں پی ڈی ایم کے قائدین اور کارکنوں کے حوصلے مقدمات، روکاوٹوں اور ڈرانے دھکمانے سے پست نہیں کئے جاسکتے پی ڈی ایم کے جلسوں میں روکاوٹیں ڈالنے سے پتہ چلا کہ عمران خان اور اور کی پوری حکومت پی ڈی ایم کے جلسوں سے پریشان ہیں اس لئے وہ کبھی کورونا تو کھبی رونا دھونا شروع کرکے پی ڈی ایم کے جلسوں پر پابندی لگانے کی کوشش کرتا ہے لیکن وہ ہر بار ناکام رہا ہے 8دسمبر کو پی ڈی ایم میں شامل تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہاں کا اجلاس طلب کیا گیا ہے
جس میں پیہ جام، شٹرڈاون، اجتماعی استعفوں سمیت اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ زیر غور ہوگا کیونکہ موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کے قائدین اس ملک کے 22کروڑ عوام کی قسمت کی جنگ لڑ رہے ہیں اور اس جنگ میں عوام پی ڈی ایم کے قائد کا ساتھ دیں انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کے جلسوں کو کورونا کی آڑ میں ملتوی کرنے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے۔میاں افتخار حسین نے کہا کہ عمران کورونا سے زیادہ خطرناک ہے کیونکہ ان کی حکومت میں خارجہ، داخلہ پالیسیاں بری طرح ناکام ہے اور مالیاتی پالیسی تو یہ کہ عمران خان نے پاکستان اور پاکستانی عوام کو آئی ایم ایف کے ساتھ گروی رکھ دیا ہے جوکہ اس قوم کیلئے کسی لمحہ فکریہ سے کم نہیں۔

تازہ ترین خبریں

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ