09:59 pm
 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)تنخوا روکھے رکھنے پر ڈائریکٹر ایچ آر ایم کو گلے لگاکر بوسہ دینے والے کے ایم سی کےاسسٹنٹ ڈائریکٹر شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑگیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر اندر جواب مانگ لیا گیا۔کے ایم سی ملازم شہزاد کی جب تنخوا روکھی گئی تو وہ آفس پہنچااور ڈائریکٹر ایچ آر ایم جمیل فاروقی کو گلے لگالیا ، گلےملنے کے بعد اپنے کورونا کے مریض ہونے کا انکشاف بھی کردیاتھا
جس کے بعدکے ایم سی دفتر میں کھلبلی مچ گئی تھی اور ملازمین اپنی سیٹیں چھوڑ کر بھاگ گئے تھے۔ یہی نہیں بلکہ کورونا مریض نے دفتر میں کئی اشیاء کوہاتھ بھی لگایاتھا ۔ یاد رہے کہ کورونا مریض کےدفتر آمد کےموقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی اپنے دفتر میں موجود نہیں تھے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند  کرنے کی تیاریاں

انتخابی اصلاحات ،سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

وزیراعظم 3روزہ دورے پرکل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر ،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

 مریم نواز کا خوشاب کی جیت پر ایسا ردعمل،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

نئی تاریخ رقم،نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ ،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 8 سے شام5بجے تک ,1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار

کیا شہباز گِل نے سرکاری خرچے پرعمرہ ادا کیا؟اہم تفصیلات آگئیں