10:14 am
 سابق حکمرانوں نے معیشت،اداروں اور سیاسی نظام کو معذور کیا،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب کی مشیر اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے معیشت،اداروں اور سیاسی نظام کو معذور کیا ۔اپنے ایک ٹوئٹ میں فردوس عاشق نے کہا کہ خصوصی افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیںاور ان کو سہولتیں دینا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ۔
انہوں نے کہاکہ سابق حکمرانوں نے معیشت اداروں اور سیاسی نظام کو معذور کیااور معذور افراد کیلئے کوئی اقدامات نہیں کیے تاہم بزدار حکومت نے خصوصی افراد کیلئے خصوصی اقدامات کیے ، سرکاری ملازمتوں میں ان کیلئے 30 فیصد کوٹہ رکھا جبکہ ان کو معاشرے کا اہم شہری بنانے کیلئے ایجوکیشن کیلئے بھی اقدامات اٹھائے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

تھانہ کراچی کمپنی پولیس کی بڑی کامیابی گن پوائنٹ پر کشمیر ہائی وے پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کا سرکردہ رکن فیصل حسین شاہ گرفتار

تبدیلی سرکار  اور صحت اصلاحات کے دعوے دھرے رہ گئے ، خیبر پختونخوا میں غریبوں کا علاج مشکل ہوگیا ، رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر روبینہ خالد

فیصل آباد میں خواتین اور ایک شخص کا کم عمر گھریلو ملازمہ پر تشدد، ویڈیو وائرل ، مقدمہ درج

رضاکار اپنی جان خطرے میں ڈال کر انسانیت کی خدمت کرتے ہیں ، رضاکاروں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر خارجہ کا پیغام

یہ ٹولہ صرف اپنی کرپشن بچانے کے لیے اکٹھا ہے، عام آدمی کے مسائل سے ان لوگوں کا کوئی واسطہ نہیں عثمان بزدار کا پی ڈی ایم رہنماوں کو کرارا جواب

 ایل این جی اسکینڈل میگا کرپشن ہے ، عوام کی خون پسینے کی کمائی پر ڈاکہ مارا گیا ہے، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سیٹیزن پورٹل کے دو سال مکمل ہونے پر مبارکباد

اپوزیشن عقل سے عاری ہے ، انہیں اپنے کیسز کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دیتا،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین