10:55 am
پشاور،گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے بچہ جاں بحق ،5 افراد شدید زخمی

پشاور(روزنامہ اوصاف)پشاور کے علاقے قادر آباد روڈ کے قریب ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور5افراد زخمی ہو گئے ۔اطلاعات کے مطابق قادرآباد کے ایک گھر میں صبح ناشتہ بنانے کے دوران سلنڈراچانک زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور پانچ افراد زخمی ہو گئے ۔
واقعہ کے فوری بعد امدادی ٹیمیں جائےوقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا جبکہ فائرفائٹرز نے گھر میں لگی آگ پر قابو پایا ۔تاہم آتشزدگی کے باعث ایک کمرے اور صحن میں رکھا سامان جل کا خاکستر ہو گیا ۔بتایا جاتا ہے کہ بدقسمت متاثرہ خاندان لاہور سے پشاور بطور مہمان آیا تھا ۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 

تھانہ کراچی کمپنی پولیس کی بڑی کامیابی گن پوائنٹ پر کشمیر ہائی وے پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کا سرکردہ رکن فیصل حسین شاہ گرفتار

تبدیلی سرکار  اور صحت اصلاحات کے دعوے دھرے رہ گئے ، خیبر پختونخوا میں غریبوں کا علاج مشکل ہوگیا ، رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر روبینہ خالد

فیصل آباد میں خواتین اور ایک شخص کا کم عمر گھریلو ملازمہ پر تشدد، ویڈیو وائرل ، مقدمہ درج

رضاکار اپنی جان خطرے میں ڈال کر انسانیت کی خدمت کرتے ہیں ، رضاکاروں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر خارجہ کا پیغام

یہ ٹولہ صرف اپنی کرپشن بچانے کے لیے اکٹھا ہے، عام آدمی کے مسائل سے ان لوگوں کا کوئی واسطہ نہیں عثمان بزدار کا پی ڈی ایم رہنماوں کو کرارا جواب

 ایل این جی اسکینڈل میگا کرپشن ہے ، عوام کی خون پسینے کی کمائی پر ڈاکہ مارا گیا ہے، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سیٹیزن پورٹل کے دو سال مکمل ہونے پر مبارکباد

اپوزیشن عقل سے عاری ہے ، انہیں اپنے کیسز کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دیتا،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین