11:18 am
اب ہم عمران خان کوجیل بھیجیں گے،سوائے ایک چیز کے !تمام سہولتیں دیں گے،رانا ثنا اللہ

لاہور(روزنامہ اوصاف)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان جہاں مرضی چھپ جائیں اب ہم انہیں جیل بھجیں گے ،تمام سہولیات دیں گے ،بیڈبھی دیں گے ،اے سی بھی دیں گے سوائے ایک چیز کے۔انسداد منشیات کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہاکہ اللہ تعالیٰ جج ارشد ملک کو غریق رحمت کرے،ان لوگوں کو اب اور ارشد ملک میسر نہیں ہوں گے،جو جج میری ضمانت دے رہا تھا انہوں نے اس جج کوواٹس ایپ پر تبدیل کیا۔
لیگی رہنما نے کہاکہ میں نے اپنی ساری جائیدادڈکلیئر کی ہوئی ہے،میری جائیدادیں، اکاؤنٹس، قومی اسمبلی میں اکاؤنٹ بھی منجمد ہے ،پہلے کہتے تھے دو ارب کی جائیداد آسٹریلیا میں ہے اب کہاں گئی ۔انہوں نے کہاکہ13دسمبر کوحکومتی کورونا کا علاج کریں گے، مینارپاکستان بھرے گا پورے ملک سے لوگ پنجاب کا رخ کریں گے ،پی ڈی ایم کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے ، کیساشرارتی کورونا ہے جہاں جلسہ ہو وہاں پہنچ جاتا ہے ،راناثنا اللہ نے کہاکہ پی ڈی ایم قیادت جیسے ہی فیصلہ کرے گی ن لیگ کے استعفیٰ حاضر ہیں ۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن میں کوئی اختلاف نہیں،سب متحد ہیں ،مریم نواز پارٹی کو لیڈ کررہی ہیں اور ہم سب ان کے ساتھ ہیں،ن لیگی رہنماوَں پر حکومت نے بے بنیاد مقدمات درج کئے،نوازشریف کو مشورہ ہے صحتیاب ہوکر وطن واپسی کا فیصلہ کریں ۔ رانا ثنا اللہ نے کہاکہ عمران خان ڈھائی سال سے کہہ رہے ہیں کسی کو نہیں چھوڑوں گا،اب ہم عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے ،عمران خان آپ جدھر مرضی چھپیں کورونا کے پیچھے چھپیں،ہم آپ کو جیل میں بھیجیں گے اور تمام سہولیات دیں گے ،بیڈبھی دیں گے ،اے سی بھی دیں گے سوائے ایک چیز کے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر

تھانہ کراچی کمپنی پولیس کی بڑی کامیابی گن پوائنٹ پر کشمیر ہائی وے پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کا سرکردہ رکن فیصل حسین شاہ گرفتار

تبدیلی سرکار  اور صحت اصلاحات کے دعوے دھرے رہ گئے ، خیبر پختونخوا میں غریبوں کا علاج مشکل ہوگیا ، رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر روبینہ خالد

فیصل آباد میں خواتین اور ایک شخص کا کم عمر گھریلو ملازمہ پر تشدد، ویڈیو وائرل ، مقدمہ درج

رضاکار اپنی جان خطرے میں ڈال کر انسانیت کی خدمت کرتے ہیں ، رضاکاروں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر خارجہ کا پیغام

یہ ٹولہ صرف اپنی کرپشن بچانے کے لیے اکٹھا ہے، عام آدمی کے مسائل سے ان لوگوں کا کوئی واسطہ نہیں عثمان بزدار کا پی ڈی ایم رہنماوں کو کرارا جواب

 ایل این جی اسکینڈل میگا کرپشن ہے ، عوام کی خون پسینے کی کمائی پر ڈاکہ مارا گیا ہے، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سیٹیزن پورٹل کے دو سال مکمل ہونے پر مبارکباد

اپوزیشن عقل سے عاری ہے ، انہیں اپنے کیسز کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دیتا،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین