11:55 am
وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج اس اضافے سے42،281 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔اپنے ایک بیان میں معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ ہم پاکستان بنانے جبکہ متحدہ کرپٹ الائنس صرف کمانے کی نیت سے آئے تھے،معاشی اصلاحات کی بدولت آج کورونا کے باوجود معاشی اشارے مثبت ہیںاورپاکستان اسٹاک ایکسچینج اس اضافے سے42،281 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے،
 
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دسمبر 2020 کےابتدائی 4سیشنزمیں1213پوائنٹس بڑھے،شہباز گل نے کہا کہ موبائل فون اسمگلنگ خاتمےسے ریونیو22ارب سےبڑھ کر54ارب روپےتک پہنچ گیا اورموبائل فون اسمگلنگ خاتمےسے ملکی خزانےکو 32 ارب کا فائدہ پہنچا جبکہ ڈی آئی آر بی ایس سسٹم کے اطلاق کے بعد ملک سے موبائل فون اسمگلنگ کا خاتمہ ہوگیا۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہےیہ ہے عوامی خدمت کی وہ سیاست کی جس پروزیراعظم اورانکی ٹیم یقین رکھتی ہے، معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ پورٹل پر 27 لاکھ شکایات موصول ہوچکیں ،ان میں سے 94 فیصد حل کی جا چکیںاورپاکستان سٹیزن پورٹل کے2سال ،دنیا کی دوسری بہترین سرکاری موبائل ایپلی کیشن۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

سفید کاغذ کا دوسرا حصہ خالی نہ چھوڑیں، اب سفید کاغذ دونوں طرف سے استعمال کریں، عدالت نے ایسا حکم کیوں دے دیا؟ جانیں

یومِ ثقافتِ سندھ ہم آہنگی و بھائے چارے کا پیغام ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

میاں صاحب مسلم لیگ کا اب کوئی مستقبل نہیں ، یہ ختم ہو چکی

میں 37 بار روضہ رسولؐ پر حاضر ہو ا ہوں اس ایوان کا حصہ رہا

 فیصل آباد میں نو عمر گھریلو ملازمہ پر تشدد، معاون خصوصی برائے اطلاعات  وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان کا بیان بھی سامنے آگیا

پاکستان کی آدھے سے زیادہ آبادی جہیز کے حق میں کتنے فیصد خواتین جہیز لینا چاہتی ہیں؟حیران کن اعدادوشمار آگئے

تھانہ کراچی کمپنی پولیس کی بڑی کامیابی گن پوائنٹ پر کشمیر ہائی وے پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کا سرکردہ رکن فیصل حسین شاہ گرفتار

تبدیلی سرکار  اور صحت اصلاحات کے دعوے دھرے رہ گئے ، خیبر پختونخوا میں غریبوں کا علاج مشکل ہوگیا ، رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر روبینہ خالد