12:38 pm
ملتان کے بعد’’لاہور میں بھی ڈیمولیشنگ موومنٹ کا پھیکا چورن نہیں بکنے والا‘‘فیاض الحسن چوہان

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیرجیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن پر تنقید کے نشتر چلا دیئے ، کہتے ہیں کہ ملتان کے بعد یہاں لاہور میں بھی ڈیمولیشنگ موومنٹ کا پھیکا چورن نہیں بکنے والا۔اپنے ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ لاہور جلسہ پی ڈی ایم کے ملک دشمن بیانیے کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ پی ڈی ایم کہیں کااینٹ کہیں کا روڑا،بھان متی کاکنبہ جوڑا کی عملی تصویر ہے،یہاںلاہور ڈیمولیشنگ موومنٹ کا پھیکا چورن نہیں بکنے والا۔
 
فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ پی ڈی ایم کو ابتک چاروں صوبوں سے ہزیمت کے سوا کچھ نہیں ملا،زندہ دلان لاہور سے بھی مکس اچار پارٹی کو سوائے خجالت کے کوئی امید نہیں رکھنی چاہئے ،ان کاکہناتھاکہ مینار پاکستان پر عوام نے عمران خان کو وزیراعظم چن لیاتھا،پنجاب کا دل لاہور ملک دشمن بیانیے اور کرپشن کے ساتھ نہیں دھڑک سکتا۔

تازہ ترین خبریں

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

 عوام کی بیوروکریسی سےعموعی شکایات ہیں اور سفارتخانے بھی اس سے مبرا نہیں ہیں:فواد چوہدری

 جاوید لطیف کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

جس جس نے خریداری کرنی ہے کرلے،صوبائی دارالحکومت میں دکانیں کھل گئیں ،تاجرخوشی سے نہال

فون پرہیلوہیلوکے ڈرامے سے مہنگائی کے سونامی کی تباہی ختم نہیں ہوسکتی ،بلاول وزیراعظم پربرس پڑے

نماز عید کیسے ادا کرنی ہے۔۔حکومت نے ایس او پیز جاری کر دیئے

عید الفطر 13 مئی کو ہوگی،2 اسلامی ممالک نے اعلان کردیا

قبائلی علاقے میں قبل از وقت عید الفطر کا اعلان کرنیوالوں خلاف مقدمہ درج

کراچی میں تاجر آپے سے باہر ۔۔۔۔۔ رینجرز اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا

عید سے دو دن پہلے افطار سے سحری تک کاروبارکی اجازت دی جائے، سندھ چیمبر

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کاجلاس کل ہوگا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کاجلاس کل ہوگا

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ کہاں کہاں بارشیں ہوگی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

شمالی وزیرستان میںشوال کا چاند نظر آگیا۔ کل عید ہوگی