01:23 pm
وزیراعظم کے نماز پڑھنے اور تسبیح ہاتھ میں رکھنے پر طنز،شہباز گل افتخاراحمد پر برس پڑے

وزیراعظم کے نماز پڑھنے اور تسبیح ہاتھ میں رکھنے پر طنز،شہباز گل افتخاراحمد پر برس پڑے

01:23 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )افتخار احمد کا عمران خان کی نماز اور تسبیح پر پر طنز ،ڈاکٹر شہباز گل کا سخت ردعمل۔تفصیلات کے مطابق صحافی افتخار احمد کی جانب سے وزیراعظم عمران خان پر کئی لوگوں کے سامنے اسٹیج پر نماز پڑھنے اور ہاتھ میں تسبیح پکڑ کر ہر وقت ورد کرتے رہنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ "‏عمران خان ہاتھ میں ہر وقت تسبیح پر وِرد کرتے رہتے ہیں اور مختلف وظائف پڑھتے ہیں، وہ سٹیج پر ہزاروں لوگوں کے سامنے 
نماز بھی پڑھتے ہیں۔پاکستانی قوم پر یہ عذاب آیا ہوا ہے”ڈاکٹر شہباز گل کا صحافی افتخار احمد کے طنز پر ردعمل دیتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری ٹویٹ میں کہنا ہے کہ "‏عذاب تو تب تھا جب آپ صحافت بھی کرتے تھے اور پورے لاہور کو لال پیلا بھی کرتے تھے پودے لگانے کے نام پر،عمران خان نے سارے کھاپے بند کر دئیے ہیں۔چیخیں تو نکلیں گیں۔ پٹیشنز تو سائن ہوں گی-لیکن ہو گا وہی جو منظور خدا ہو گا۔ خان سچامسلمان ہے تسبیح پڑھتا ہے اللہ کا شکر ہے۔آپ کو کیا تکلیف؟”خیال رہے کہ صحافی افتخار احمد کا نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان واحد وزیراعظم ہیں جو الیکشن سے پہلے بھی کنٹینر پر لاکھوں لوگوں کی موجودگی میں نماز پڑھا کرتے تھے، وزیراعظم عمران خان آصف علی زرداری اور نواز شریف اور سیاستدانوں کے بارے میں یہ کہنا چاہتے تھے کہ میں نے ان کو عبرت کا نشان بنا دیا ہے لیکن انہوں نے یہ ذمہ داری خود لینے کی بجائے اللہ تبارک تعالیٰ پر ڈال دی اور کہا کہ اللہ تعالی کی جانب سے لوگوں پر عذاب آیا ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے