01:24 pm
نکاح پر نکاح ، پاکستان کے اہم شہر میں پہلے سے نکاح شدہ لڑکی کے نکاح پر پہلا شوہر پہنچ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نشتر کالونی میں نکاح کی تقریب میں لڑکی کا پہلا شوہر ہونے کا دعویدار بھی پہنچ گیا جسے دیکھتے ہی دلہن کے بھائیوں نے فائرنگ کر دی جس سے مدعی شوہر زخمی ہوگیا۔ نشتر کالونی میں نکاح کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران دلہن کا مدعی شوہر فہیم اپنے ساتھی اور ماں سمیت پہنچ گیالیکن اسے دیکھتے ہی دلہن کے چاروں بھائی مشتعل ہوگئے، اسلحہ نکالا اور اندھا دھند فائرنگ کر دی۔  میڈیا کو موصول ہونے
والی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چاروں افراد سرعام فائرنگ کررہے ہیں اور حملہ آور زخمی فہیم پر تشدد بھی کرتے ہیں جب کہ فہیم کی ماں دہائی دیتی رہی مگر کسی نے ایک نہ سنی۔ محلے داروں نے زخمیوں کو اسپتال پہنچایا، متاثرہ نوجوان فہیم کا کہنا ہے کہ ثنا نے 7 ماہ پہلے اس سے نکاح کیا تھا اور چند روز قبل میکے آ ئی، اب اس کا نکاح پر نکاح کیا جارہاتھا، اس کا ایک بھائی پولیس ملازم ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک واقعے کا مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے اور درخواست ملنے پر کارروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے