03:41 pm
وزیراعظم عمران خان12دسمبر کو ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں ویڈیو لنک سے خطاب کرینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان 12 دسمبر کو ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ 12 دسمبر کو برطانیہ میں ہوگی، جس میں دنیا بھر کے سربراہان مملکت شرکت کریں گے، وزیراعظم عمران خان نے کانفرنس میں شرکت کی برطانوی دعوت قبول کرلی ہے ۔ ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں وزیراعظم عمران خان پاکستان کی ماحول دوست پالیسیوں کواجاگر کریں گے ، جبکہ ؎
وزیراعظم بلین ٹری سونامی منصوبے اور چیمپئن سٹی منصوبوں پربات کریں گے۔وزیراعظم عمران خان گرین پاکستان ، نیشنل پارکس اور توانائی دوست منصوبوں پر اظہار خیال کریں گے، وزیراعظم کورونا کے دوران گرین جابز پر بھی بات چیت کریں گے ، سمٹ میں شرکت کے حوالے سے وزیراعظم نے آئندہ ہفتے اہم اجلاس طلب کرلیا۔

تازہ ترین خبریں

شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

 ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل  کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی