03:51 pm
فردوس عاشق اعوان کا مارشل آرٹس کا مظاہرہ،مکا مار کر کئی ٹائلیں توڑ دیں

لاہور(ویب ڈیسک )معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے مارشل آرٹس کا مظاہرہ کرتے ہوئے مکامار کر کئی ٹائلیں توڑ دیں، معاون خصوصی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں خصوصی بچوں کے حوالے سے تقریب تھی جس میں مارشل آرٹس کا مظاہرہ کیا جارہاتھا،معاون خصوصی نے بھی ایک ہی
مکے سے 8 ٹائلیں توڑ دیں اور خوشی کااظہار کیا۔فردوس عاشق اعوان نے ٹائلوں کو پی ڈی ایم کا منہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ میں نے یہ مکا پی ڈی ایم کے منہ پرمارا ہے ،ان کاکہناتھا کہ یہ مکاپی ڈی ایم کا منہ سامنے رکھ کر مارا اور سب نے دیکھا کہ ایک بھی ٹائل سلامت نہیں رہی اور سب کرچی کرچی ہو گئیں ۔فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ پی ڈی ایم روز عمران خان اور حکومت کو مکے مار رہی ہے ایک ہمارا بھی سہی،انہوں نے کہاکہ مریم نواز روز کہتی ہیں کہ حکومت گھر جارہی ہے، حقیقت یہ ہے کہ مریم نوا زضمانت پر ہیں اور ضمانت خارج ہونے کے بعدوہ جیل جارہی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

(ن)لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو تاریخی مہنگائی کامجرم قرار دیدیا

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا