03:52 pm
مریم نواز خواتین سینیٹرز اور ارکان اسمبلی پر برس پڑیں

لاہور(ویب ڈیسک ) لاہور جلسہ کامیاب کروانے کیلئے مریم نواز متحرک ہو گئیں، (ن) لیگ کی سینیٹرز اور ارکان اسمبلی کو جلسے میں خواتین کی بڑی تعداد لانے کا ہدف دیدیا، مریم نواز کا خواتین ارکان کی کارکردگی پر بھی اظہار برہمی، بولیں جو کام نہیں کرے گی، وہ گھر جائے گی، ہر رکن سو سو خواتین ساتھ لائے۔نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز خواتین سینیٹرز اور ارکان اسمبلی پر برس پڑیں، ذرائع کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ (ن) 
نے خواتین رہنماوں سے ہونیوالی میٹنگ میں واضح کیا کہ جو خواتین رہنما کام نہیں کرتی اور صرف سیلفی گروپ ہیں، ان کے بارے میں جانتی ہیں اور اب ایسے کام نہیں چلے گا۔مریم نواز کا کہنا تھاکہ وہ خود تیرہ دسمبر کے جلسہ کے حوالےسے مانیٹرنگ کر رہی ہیں اور جو کام نہیں کرے گی وہ گھر جائے گی اور آئندہ الیکشن میں اسے ٹکٹ نہیں ملے گا، چاہے انہیں اس حوالے سے شہباز شریف سے خود بات کیوں نہ کرنا پڑے۔مریم نواز کا کہنا تھاکہ وہ آج اکیلی اس جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے کام کر سکتی ہیں تو آپ خواتین کیوں نہیں کر سکتی؟۔ انھوں نے کہاکہ جن خواتین رہنماؤں نے پارٹی فنڈ جمع نہیں کروایا لسٹ ان کے پاس آ چکی ہے لیکن ان کو احساس کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ تمام خواتین سینیٹرز اور ارکان اسمبلی میں جلسہ گاہ میں حاضری لگائی جائے گی ، ہر رکن سو سو خواتین اپنے ساتھ لائیں۔

تازہ ترین خبریں

شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

 ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل  کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی