03:53 pm
اب ہم عمران خان کونہیں چھوڑیں گے جیل میں تمام سہولیات دیں گے سوائے ایک چیز کے۔۔۔

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ عمران خان ڈھائی سال سے کہہ رہے ہیں کسی کو نہیں چھوڑوں گا،اب ہم عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے ،عمران خان آپ جدھر مرضی چھپیں کورونا کے پیچھے چھپیں،ہم آپ کو جیل میں بھیجیں گے اور تمام سہولیات دیں گے ،بیڈبھی دیں گے ،اے سی بھی دیں گے سوائے
ایک چیز کے .انسداد منشیات کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہاکہ اللہ تعالیٰ جج ارشد ملک کو غریق رحمت کرے،ان لوگوں کو اب اور ارشد ملک میسر نہیں ہوں گے،جو جج میری ضمانت دے رہا تھا انہوں نے اس جج کوواٹس ایپ پر تبدیل کیا ۔لیگی رہنما نے کہاکہ میں نے اپنی ساری جائیدادڈکلیئر کی ہوئی ہے،میری جائیدادیں، اکاؤنٹس، قومی اسمبلی میں اکاؤنٹ بھی منجمد ہے ،پہلے کہتے تھے دو ارب کی جائیداد آسٹریلیا میں ہے اب کہاں گئی .انہوں نے کہاکہ13دسمبر کوحکومتی کورونا کا علاج کریں گے، مینارپاکستان بھرے گا پورے ملک سے لوگ پنجاب کا رخ کریں گے ،پی ڈی ایم کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے ، کیساشرارتی کورونا ہے جہاں جلسہ ہو وہاں پہنچ جاتا ہے ،راناثنا اللہ نے کہاکہ پی ڈی ایم قیادت جیسے ہی فیصلہ کرے گی ن لیگ کے استعفیٰ حاضر ہیں .انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن میں کوئی اختلاف نہیں،سب متحد ہیں ،مریم نواز پارٹی کو لیڈ کررہی ہیں اور ہم سب ان کے ساتھ ہیں،ن لیگی رہنماوَں پر حکومت نے بے بنیاد مقدمات درج کئے،نوازشریف کو مشورہ ہے صحتیاب ہوکر وطن واپسی کا فیصلہ کریں .

تازہ ترین خبریں

(ن)لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو تاریخی مہنگائی کامجرم قرار دیدیا

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا